60لاکھ کے تعلیمی وظائف جاری

لاہور(بیورو چیف)محتسب پنجاب کے تعلیم دوست اقدام کے تحت 78طلبہ کو مجموعی طور پر 60لاکھ روپے کے زیرِ التوا تعلیمی وظائف جاری کر دئیے گئے۔یہ وظائف کئی ماہ سے مختلف سرکاری محکموں اور تعلیمی اداروں میں التوا ء کا شکار تھے جسکے باعث طلبہ کی تعلیم متاثر ہو رہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں