مودی ،کشمیر آتش فشاں پہاڑ جو بہت جلد پھٹنے والا

راولپنڈی (بیورو چیف)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی! کشمیر آتش فشاں پہاڑ جو بہت جلد پھٹنے والا ہے۔جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے پرانا قلعہ اور بازار کلاں کے دورے کے موقع پر شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ یہاں آنا میرے لیے عزت کی بات ہے ، بھائی، بزرگ، بچے آئے ہیں غازی یاسین ملک کے لیے، ان کا شکریہ !۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں