زرعی ترقی ناگزیر ہے، ہمایوں اختر

لاہور(بیورو چیف)سابق وفاقی وزیر ہمایو ں اختر خان نے کہا ہے کہ صنعت اور معیشت کی ترقی زراعت سے جڑی ہوئی ہے اس لئے پیداواری لاگت میں کمی اور کسان کی مشکلات کم کرنے کیلئے طویل المدت جامع پالیسی نا گزیر ہے ، دیہی علاقوں کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید ہنر کے ذریعے قومی دھارے میں شامل کیا جائے ، عوام سے وعدہ ہے این اے 97 کو پنجاب کا مثالی حلقہ بنائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں