قتل کا اشتہاری انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار

حافظ آباد (نامہ نگار)حافظ آباد میں قتل کے اشتہاری ملزم کو انٹرپول کے ذریعے مسقط سیگرفتار کرلیا گیا۔ڈی پی او کے مطابق ملزم کو 23 سال بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ڈی پی او نے گرفتاری سے متعلق بتایا کہ اسپیشل آپریشن کے ذریعے انٹرپول سے رابطہ کیا گیا اور پھر ریڈ وارنٹ جاری کروائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں