صدر آصف علی زرداری کا رخسانہ قمر سے تعزیت کااظہار

اسلام آباد (بیوروچیف)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے مرحوم علی حیدر کے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کیلئے دعا کی۔ صدرِ نے سوگوار خاندان کے صبرِ جمیل کیلئے بھی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں