ایک شخص”داتر” کے وار سے زخمی

گوجرہ(نامہ نگار)نواحی گائوں میں ایک شخص کو ”داتر”کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا گیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر93ج ب کاغلام ربانی اپنے بھائی غلام چشتی کے ہمراہ گائوں میںاپنے ایک عزیز کے گھر جا رہاتھاکہ راستہ میں اسدندیم مسلح” داتر” آگیا جس نے آتے ہی اس کے بھائی پر وار کرکے اس کو شدید زخمی کر دیاشورواویلہ سن کر بعض اہل دیہہ موقع پر آگئے جنہوں نے منت سماجت کرکے اس کی جان چھڑائی اور ملزم موقع سے فرارہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں