9

با اثر افراد کا کمسن بچی اور والد پر تشدد

پنڈدادنخان (نامہ نگار)پنڈدادنخان کے علاقے فتح آباد دھریالہ جالپ میں ایک دس سالہ بچی اور اس کے والد پر مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کی۔ذرائع کے مطابق متاثرہ بچی اپنے والد کے ہمراہ ٹریکٹر کے ذریعے دریا سے ریت بھرنے گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں