نامعلوم چور موبائل لیکر فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور موبائل چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد بلال نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ نور شاہ کمالیہ نامعلوم چور نے اسکی بیٹھک سے موبائلز مالیت 57ہزار روپے چوری کر لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں