1

تین منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

گو جرہ (نامہ نگار)سٹی پو لیس نے تین شرا ب فروش گرفتار کرکے بھا ری مقدار میں شرا ب برآ مد کرلی۔ معلوم ہوا ہے کہ سٹی پولیس کو اطلا ع ملی کہ محلہ ہزارہ کا لونی کا شکیل مسیح، محلہ شریف پورہ کا سرفراز علی اور واٹر ورکس کا لونی کا محمداحمد اپنے اپنے علا قو ں میں شرا ب فروخت کر نے میں مصروف ہیں جس پر پو لیس نے چھا پے ما ر کر تینو ں کو رنگے ہا تھو ں گرفتار کرلیا اور شکیل کے قبضہ سے 50 لیٹر شرا ب، سرفراز علی کے قبضہ سے 55 لیٹر شرا ب اور محمد احمد کے قبضہ سے 60 لیٹر شرا ب برآ مد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں