5

معیز ارسلان نے نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل نام کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)معیز ارسلان نے یہاں لیزر سٹی باؤلنگ کلب، صفا گولڈ، ایف سیون مرکز میں نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2026 کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا ہے جبکہ ایان بھٹی اور علی نعمان نے چیمپئن شپ میں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان، سرپرست اعلیٰ محمد امجد حسن قریشی اور خیبر پختونخوا ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر آصف اورکزئی بھی موجود تھے۔معیز ارسلان نے 430 پوائنٹس کے ساتھ مردوں کا ٹائٹل جیتا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں