نامعلوم افراد ہوٹل کا تالا توڑ کر نقدی لیکر فرار،مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ہوٹل کا تالا توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرا ر مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق غلام عبا س نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ماموں کانجن روڈ بائی پاس نامعلوم ملزمان نے اسکے ہوٹل کے تالے توڑ کر سامان مالیت 70ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں