کمالیہ (نامہ نگار) نامعلوم ملزمان بکری چوری کر کے لے گئے مقدمہ درج ۔آسیہ بی بی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 339گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھرکے باہر سے بکری مالیت 50ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔