پہلی ملاقات کیسے محبت میں بدل گئی’ محمود اسلم کا دلچسپ انکشاف

کراچی (شوبز نیوز) پاکستان کے نامور سینئر اداکار محمود اسلم نے اپنی پہلی محبت اور شادی سے جڑے وہ دلچسپ واقعات شیئر کیے جو اس سے قبل منظرِ عام پر نہیں آئے تھے۔محمود اسلم نے حال ہی میں نجی چینل کے ایک پروگرام میں اپنی محبت کی شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔اداکار نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی دراصل ایک غیر متوقع واقعے کے بعد محبت میں بدل گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں وہ اوپن ایئر تھیٹر میں کام کیا کرتے تھے۔ ایک موقع پر مزاحیہ اداکار مرحوم امان اللہ نے مذاق میں کہا کہ تم ایسے بات کر رہے ہو جیسے سہگل خاندان کے داماد ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں