نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

گوجرہ (نامہ نگار) نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے 16 سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔ چک نمبر 424 ج ب کے سرفراز نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 16 سا لہ بیٹی مصبا ح گھر میں موجود تھی کہ راجیش وغیرہ چھ افراد آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پولیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں