بوگس چیک دینے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ناصر حسین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ محمد شفیق نے برائلر فیڈز کی خریدو فروخت کی بابت اسکو 73لاکھ 85ہزار روپے کا جعلی بو گس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں