ٹی 20 ورلڈ کپ میں تمام ٹیموں پر ڈالروں کی برسات

دبئی(سپورٹس نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارت اور رنر اپ نیوزی لینڈ سمیت شریک تمام ٹیموں پر ڈالروں کی برسات کر دی گئی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 بھارت کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئن بھارت اور رنر اپ نیوزی لینڈ کے ساتھ میگا ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں پر اپنے خزانوں کے منہ کھول دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں