اٹلانٹا (سپورٹس نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 میں سپین کے خلاف میچ میں کیپ ورڈے کے گول کیپر ووزنہا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے20لاکھ سے زائد انسٹارگرام فالوورز حاصل کر لیے۔40سالہ گول کیپر نے ٹیم کے ورلڈ کپ ڈیبیو میچ میں سپین کے خلاف میچ کو 0-0 سے ڈرا کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔فٹبال ماہرین نے ناظرین سے ہاف ٹائم تک ووزنہا کے انسٹاگرام فالوور کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچانے کے لیے مدد کی اپیل کی۔




