لاہور (سپورٹس نیوز) بابر اعظم نے گرین شرٹس ویمنز حریف بھارت کے ساتھ میچ میں گرین شرٹس کے جیتنے کا یقین ظاہر کیا ہے۔ سوشل پلیٹ فارم ایکس پر گرین شرٹس ویمنز کے لئے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بابرِ اعظم نے کہا، “ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ہماری ویمنز ٹیم کو گڈ لک۔”بابرِ اعظم نے تمام پاکستانیوں کیلئے لکھا، “یہ کرکٹرز کو سپورٹ کرنے کا وقت ہے۔”




