فائرنگ کے مختلف واقعات میں خواتین ، بچوں سمیت 7افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار) فلیجی اور اوستہ محمد فائرنگ کے دو واقعات تین خواتین دو بچیوں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے قریب بائی پاس کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد نبی بخش اور محمد حسن دشتی شدید زخمی ہوگئے ملزمان فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو سول اسپتال اوستہ محمد منتقل کردیا گیا جہاں انکو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مذید علاج کیلئے لاڑکانہ ریفر کردیا گیا پولیس تھانہ فلیجی کی حدود گوٹھ جت بارہ میں مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں