محکمہ بلدیات کا لاک ڈائون نافذ کرنیکا نوٹیفکیشن

اسلام آباد (بیوروچیف) محکمہ بلدیات نے وفاقی حکومت کی طرز پر لاک ڈائون نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آدھے ملازمین دفاتر میں حاضری دیں گے جبکہ باقی گھر سے کام کریں گے۔ مزید برآں محکمہ نے اپنے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ کام کے دوران پول کی گاڑیاں استعمال کریں تاکہ نقل و حمل میں آسانی ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں