سمندری (بیورو چیف)مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری میں انجمن اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس سمندری کے زیر اہتمام 188واں ماہانہ تبلیغی و اصلاحی پروگرام 5 اپریل بروز اتوار کو بعد نماز ظہر منعقد ہو گا جسمیں ملک کے نامور سکالر پرو فیسر سید جنید غزنوی (قر بت کی راہیں) کے عنوان پر خصوصی درس دیں گے ذمہ داران کے مطابق مذہبی سکالرز کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔




