عالمی تیل منڈی مارکیٹ میں بھونچال

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ کی ایران کوڈیڈ لائن کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اچھال دیکھنے میں آیا ہے امریکی خام تیل کی قیمت 2.35 فیصد اضافے کے ساتھ 114.16 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی، جبکہ عالمی معیار برینٹ کروڈ 1.72 فیصد بڑھ کر 110.91 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں