گوجرہ میں چوری کی وارداتیں نہ تھم سکیں

گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم چوروں نے مختلف وارداتوں میں شہریوں کو قیمتی مال وزر سے محروم کر دیا ۔ معلوم، ہواہے کہ چوروں نے ٹاور کالونی کے وقاص نذیرکے گھر میںداخل ہو کر تلا شی لیتے ہو ئے وہاں سے دوعدد قیمتی موبائل ونقدی وغیرہ چوری کر لئے ۔ کچا گوجرہ کے عبدالروف کے گھر کے سامنے باندھی ہو ئی قیمتی بکریاں ودیگر سامان چور لے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں