کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان بکری چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عتیق الرحمن نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ چک 738گ ب کمالیہ نامعلوم ملزمان نے اسکی بکری مالیت 70ہزار روپے چوری کرلی جس پرمقدمہ درج ہوا۔