گوجرہ میں چوروں کا راج

گوجرہ (نامہ نگار )چورو ں نے ٹینٹ سروس دکا ن کا صفایا کر دیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 358 ج ب کے غلا م شبیر نے ٹینٹ سروس کی دکا ن بنا رکھی ہے جو حسب معمول دکا ن بند کرکے گھر چلا گیا اس دورا ن نا معلو م چورو ں نے دکا ن کے تالے توڑ کر لا کھو ں روپے کی دیگیں ، شامیانے اور دیگر سا ما ن چوری کر لیا اور فرار ہوگئے اطلا ع ملنے پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔تھانہ صدر گوجرہ کے علاقہ میںچوروں نے گھر کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کر لی۔چک نمبر 281ج ب کے یحیی کی موٹر سائیکل نمبر 6479 ایف ایس بی گھر کے سامنے سے چوری ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں