خاتون ٹیچر کا قتل ، ملزم کانسٹیبل پولیس حراست میں ہلاک

پاکپتن(نامہ نگار)پاکپتن میں خاتون ٹیچر کے اغوا اور قتل کیس کا مرکزی ملزم کانسٹیبل زاہد پولیس حراست میں ہلاک ہوگیا۔ ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ نے بتایاکہ ڈاکٹرز کے مطابق ملزم کانسٹیبل زاہد سکھیرا کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ انہوںنے کہاکہ ملزم نے ساتھیوں سے مل کر خاتون ٹیچر کو اغوا کے بعد قتل کیا تھا۔ ڈی پی او کے مطابق ملزم کے خلاف مقتولہ خاتون ٹیچر کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں