شہری سے واردات کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ساہیوال(بیورو چیف)تھانہ فرید ٹاؤن پولیس مقابلہ شہری سے واردات کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل اور شہری سے چھینی گئی رقم برآمدڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی زیر قیادت جرائم پیشہ عناصرکے گرد گھیرا تنگ۔شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاؤن محمد افضال کو 15پر اطلاع ملی کہ 2کس ملزمان نے شہری سے واردات کی اور فرار ہوئے۔ملزمان کا تعاقب کرنے پر ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ایک کس ملزم اپنے ساتھی ملزم کی فائرنگ سے زخمی جبکہ دوسرا فرار۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں