فیفا کانگریس کا کھیل کے ذریعے دنیا کو متحد رکھا جائے

مونٹریال (سپورٹس نیوز)کینیڈا کے شہر مونٹریال میں منعقد ہونے والی 76ویں فیفا کانگریس کا اختتام ہوگیا۔ اس موقع پر شرکاء نے کہاہے کہ کھیل کے ذریعے دنیا کو متحد رکھا جائے، شمالی امریکہ میں ہونے والا آئندہ فیفا ورلڈ کپ دنیا بھر کے لوگوں کو ہم آہنگی اور احترام کے جذبے کے ساتھ اکٹھا کرنے کا سبب بنے گا اور کھیل سے نسل پرستی کے خاتمے کے عزم کو بھی دہرایا گیا۔ فیفا ممبر ایسوسی ایشنز کے اجتماع کے موقع پر فیفا صدر کی امن اور اتحاد کی اپیل کانگریس کا نسل پرستی کے خلاف جنگ میں ہونے والی پیش رفت کا خیرمقدم کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں