کراچی، ریاض (بیوروچیف، مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذو الحجہ کا چاند نظر آنیکا اعلان کردیا، پاکستان میں عید الاضحی 27مئی کو ہو گی۔ اسی روز سعودیہ میں بھی عیدالاضحی منائی جائیگی