اے سی گوجرہ کے PAجاوید اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں

گوجرہ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ کے پی اے محمد جاوید اقبال ،نوید اقبال سپیشل برانچ پولیس ہیڈ کوارٹرلاہوراور حاجی نوید اقبال کی والد محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں مرحومہ کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کبوتر انوالہ قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی ،کاروباری ،صحافتی ،ڈاکٹرز ،وکلاء سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں