ڈیرہ مراد جمالی ( نامہ نگار) ڈیرہ مراد جمالی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو منشیات فراہم کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار شراب چرس آئس ودیگر منشیات برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کا ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی میں چھاپہ قیدیوں کو منشیات فراہم کرنے والا اہم منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے چرس ?یس اور شراب برامد کرکے مقدمہ درج کرکے مذید تفتش شروع کردی گئی ۔




