نوجوان نے پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کر لی

سرگودھا(بیورو چیف)گھریلو حالات سے دلبرادشتہ 18سالہ نوجوان نے پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی جسکی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ شاہ پور کے علاقہ عاقل شاہ میں 18سالہ نوجوان شہزاد احمد گھر میں اکیلا تھا جس نے پنکھے کے ساتھ پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں