MCFکا 14ارب 84کروڑ کا بجٹ منظور

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کا 14 ارب 84 کروڑ کا سالانہ بجٹ منظور’بجٹ میں ترقیاتی سکیموں کیلئے ایک ارب 84 کروڑ’ سڑکوں کی بحالی ومرمت کیلئے 1 ارب 79کروڑ’ سٹریٹ لائٹس کیلئے 8 کروڑ’ ٹریفک سگنلز کیلئے 7کروڑ’ صفائی کیلئے 3 ارب 5کروڑ’ سپورٹس فنڈز کیلئے6 کروڑ کی رقم مختص کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں