کنگنا رناوت نصیرالدین شاہ کے بیان پر تلملا اٹھیں

ممبئی (شوبز نیوز)متنازع بیانات دینے کے حوالے سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت طلبہ کے احتجاج سے متعلق سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کے بیان پر تلملا اٹھیں۔بی جے پی کی رکن پارلیمنت کنگنا کے تلملانے کی وجہ نصیرالدین شاہ کا وہ بیان ہے جس میں انہوں نے سوال اٹھایا تھا کہ بڑے اور معروف اے لسٹ اداکار طلبہ کے احتجاج کے بارے میں کھل کر آواز کیوں نہیں اٹھا رہے؟ان کا مزید کہنا تھا کہ بڑے اداکار تب ہی ایسا کریں گے جب ان کا ضمیر انہیں کہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں