نورا چاہتی تھی میں جیکلین کو چھوڑ دوں’ سوکیش چندر

نئی دہلی (شوبز نیوز) منی لانڈرنگ کیس کے مجرم سوکیش چندرشیکھر کا جیل سے لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں اس نے کینیڈین گلوکارہ و رقاصہ نورا فتیحی سے متعلق حیران کن دعوے کیے۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندرشیکھر کا ہاتھ سے لکھا خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نورا فتیحی نے 200کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں مجرم کے ساتھ نام جڑنے کے بعد پیش آنے والے ذہنی کرب کے بارے میں کھل کر بات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں