شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے

ممبئی (شوبز نیوز) فلمساز سنجے گپتا نے بولی وڈ اداکار سپر اسٹار شاہ رخ خان کو انڈر ورلڈ کی جانب سے ملنے والی دھمکی اور اس پر ان کے ڈٹ جانے سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔شاہ رخ خان 90 کی دہائی میں اس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے جب بولی وڈ پر انڈر ورلڈ کا سایا اور خوف طاری تھا۔ فلمی ستاروں سے لے کر ہدایت کاروں تک ہر کوئی ان کے نشانے پر تھا، اس بات کا انکشاف فلمساز سنجے گپتا نے ایک انٹرویو میں کیا۔سنجے گپتا نے بتایا کہ میں نے بمبئی میں انڈر ورلڈ کو عروج پر دیکھا ہے، ایک پنجابی اداکار تھا جو فلم سٹی میں مردہ پایا گیا تھا اور بعد میں انکشاف ہوا کہ وہ مخبر تھا، اسی طرح منیشا کے سیکریٹری بہت سیدھے سادھے انسان تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں