اسلام آباد(بیوروچیف) پٹرول ایک روپے 93پیسے اور ڈیزل4روپے21پیسے فی لٹر سستا ہوگیا ، پٹرول کی نئی قیمت390 روپے 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لٹر مقرر ، پٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا ، اطلاق آج 24 ستمبر تک کیلئے ہے ۔




