میرا راجپوت، کرینہ کپور کے شو میں شرکت کرینگی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت، اداکارہ کرینہ کپور کے شو واٹ وومن وانٹ میں پہلی بار شرکت کریں گی۔کرینہ کپور نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر میرا راجپوت کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرکے مداحوں کو ملاقات کی جھلک دکھائی اور اس بات کی تصدیق کی کہ شاہد کپور کی اہلیہ شو کے آئندہ سیزن میں شرکت کریں گی۔تصویر شیئر کرتے ہوئے کرینہ نے میرا کو “انتہائی خوش اخلاق اور پیاری قرار دیا جس سے اس قسط کی ریکارڈنگ سے قبل ان کی باہمی گفتگو کی جھلک ملتی ہے۔یہ شرکت اس لیے بھی قابلِ ذکر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں