کراچی (شوبز نیوز) لالی وڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ ماہرہ خان نے ڈرامے مٹی دے ناوے کا بی ٹی ایس جاری کردیا۔ماہرہ خان نے بڑے منفرد انداز میں فوٹو شوٹ کروایا ۔ ڈراما مٹی دے ںاوے ان دنوں ناظرین میں بے حد مقبول ہے ۔