ٹام کروز کی نئی فلم فلاپ، وجہ کیا بنی ؟؟

لاس اینجلس (شوبز نیوز) ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز جن کا نام ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے کی نئی فلم ڈیگر خلاف توقع باکس آفس پر بری طرح ناکام رہی۔ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر نے پہلے ہفتے میں صرف80لاکھ ڈالر کمائے، جسے فلم کی بڑی مالی ناکامی میں شمار کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں