CCD کے ارم رضا شاہ FIA فوکل پرسن تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ریجنل آفیسر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد وسیم ریاض نے سی سی ڈی مدینہ ٹائون انچارج انسپکٹر سید ارم رضا شاہ کو ایف آئی اے سے متعلقہ مقدمات کیلئے فوکل پرسن کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی جو کہ آئندہ ایف آئی اے سے متعلقہ امور بھی سرانجام دینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں