عمران ہاشمی حادثے سے بال بال بچ گئے

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اپنی آنے والی جاسوسی فلم گن ماسٹر جی 9 کی شوٹنگ کے دوران ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے۔13اکتوبر کو بنگلورو میں فلم کے کلائمکس کی شوٹنگ کے دوران کار کو ہوا میں معلق رکھنے کے لیے ایک اسٹنٹ کیا جا رہا تھا، تاہم اچانک اس کا میکانزم خراب ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں