بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث18اکتو برکو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے عبداللہ فائبر، احمد سٹرا بورڈ، فیصل آباد روڈ فیڈر19اکتو بر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے دین گارڈن فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں