70لاکھ ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا حوالات بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیکٹری ایریا پولیس نے 70لاکھ چھیننے کی جھوٹی کال کرنیوالا حوالات بند ہو گیا’سر سید ٹائون کے رہائشی ضیاء نے ریسکیو 15پر کال کی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار70 لاکھ چھین کر فرار ہو گئے ہیں جب پولیس موقع پر پہنچی تو واردات کی تصدیق نہ ہوئی ، کالر کوحراست میں لیکر باز پرس شروع کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں