بھارت کامیزائل تجربہ ناکام

پورٹ بلیئر(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈمان و نکوبار جزائر کے قریب بھارتی سپر سونک کروز میزائل براہموس کا تجربہ مبینہ طور پر بوسٹر میں تکنیکی خرابی کے باعث ناکام ہوگیا اور میزائل پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جبکہ موقع پر سیاہ دھویں کے بادل بھی دیکھے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں