پٹرول اور ڈیزل مزیدسستا

اسلام آباد(بیوروچیف) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میںاور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی قیمت 314 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 348 روپے فی لٹر ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 26 نومبر تک کے لیے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں