1

DHQہسپتال ٹوبہ میں ڈیلائسز مشین غیر فعال

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ڈیلائسز وارڈ میں مشینیں 24گھنٹے سے غیر فعال ہیں، جس سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ خاص طور پر گردوں کے مریض جو دور دراز سے آتے ہیںڈسٹرکٹ ہیڈکوا رٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈیلائسز وارڈ کی مشینیں 24گھنٹوں سے خراب ہیں، جسکی وجہ سے مریضو ں کو بروقت علاج نہیں مل پا رہا۔ مریضوں نے کئی بار شکایات درج کروائی ہیں، مگر انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی ٹھوس اقدام نہیں کیا گیا۔ خراب مشینوں کی وجہ سے خاص طور پر گردو ں کے مریض شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں