فیصل آباد(پ ر) سرپرست اعلیٰ متحہ ہ جمیت القریش انٹر نیشنل پاکستان و ڈپٹی کوآرڈینیٹر پنجاب انصاف ویلفیئر ونگ محمد قیس قریشی این اے 102نے کہا کہ معاشی تباھی کے بعد رجیم چینج کا سب سے بڑا کارنامہ دھشت گردی کے عفریت کا دوبارہ اٹھنا ہے۔انہوںنے کہا کہ ان نو ماہ میں تین سو کے قریب لوگ شہید ہوئے ہیں اور زخمیوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے، یہ سب جنگ کے بعد افغانستان کے استحکام کی تحریک انصاف کی پالیسی بدلنے کا نتیجہ ہے، اللہٰ شہیدوں کو غریق رحمت کرے۔
40