کیپ ٹائون (سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اپ گریڈیشن اور رنیوویشن کے دوران دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قذافی اسٹیڈیم کا فنشنگ ورک 25 جنوری تک مکمل کرلیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ 27 جنوری کو قذافی اسٹیڈیم کے افتتاح کا پلان ہے، اس تقریب کو یادگار بنایا جائے گا۔ مختلف شخصیات کو بھی مدعو کریں گے۔




