فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) غلام محمد آباد کے علاقہ راجہ چوک میں موٹر سائیکل سواروں نے آئس کریم کی دوکان پر بیٹھے 30سالہ محلہ عثمان غنی کے رہائشی غلام ربانی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔